28 فروری 2012 - 20:30

شام ميں حکومت مخالف فري سيريا آرمي کے ايک جنرل نے اعتراف کيا ہے کہ ان کے گروپ کو فرانس اور امريکہ سے بڑی مقدار میں جدید اسلحہ ملا ہے۔

ابنا: شام ميں حکومت مخالف فري سيريا آرمي کے ايک جنرل نے اعتراف  کيا ہے کہ ان کے گروپ کو فرانس اور امريکہ سے بڑی مقدار میں جدید اسلحہ ملا ہے۔

برطانوي نيوز ايجنسي کے مطابق فري سيريا آرمي کے ايک جنرل نے نام ظاہر نہ کرنے کي شرط پر بتايا کہ ان کو امريکہ اور فرانس سے امداد ملي ہے. يہ امداد اسلحے اور طيارہ شکن ميزائلوں پر مشتمل ہے.
....... 
/169