ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی صورت میں اسرائیل کو نابود کردیا جائےگا۔
اسرائیل اخبار ہاآرٹض نے ایرانی وزیر دفاع کے اظہارات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیابات پر حملہ کیا تو اسرائیل نابود ہوجائےگا۔........ /169