ابنا: بیان میں کہا گیا ہے کہ آزاد سمندر میں ایرانی بحریہ نے بحری قزاقوں کو ایرانی تیل کی کشتی کی جانب نہیں جانے دیا بیان کہ مطابق باب المندوب سے 35 میل کے فاصلے پر قزاقوں کی 6 چھوٹی کشتیوں نے ایرانی تیل کی کشتی پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ایرانی فوج نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ اور بحری قزاق فرار ہوگئے۔........ /169
24 فروری 2012 - 20:30
News ID: 298729
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ایک کارروائی میں قزاقوں سے ایران کے تیل کی ایک کشتی کو چھڑا لیا ہے۔