ابنا: انھوں نے کہا کہ بلوچستان ميں غير ملکي مداخلت کے شواہد موجود ہيں. ترجمان کا کہنا تھا کہ اميد ہے بلوچستان کا مسئلہ سياسي طريقے سے حل کر ليا جائے گا. ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کسي ملک کے اندروني معاملات ميں مداخلت نہيں کرتا اور چاہتے ہيں کوئي کوئي ملک بھي پاکستان کے اندروني معاملات ميںمداخلت نہ کرے.
.........
/169