ابنا: ریلی سے خطاب کرتے ہوے مولابا ارشاد حسین نقوی مولانا نجم الحسن مولنا انوار نوری برادر سید فضل عباس نقوی ایڈوکیٹ ،برادر مظفر نقوی ،برادر دیدار علی زیدی علی مہدی و دیگر کا کہناتھا پولیس حملے میں ملوث دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔
اگر دہشت گردوں کو فلفور گرفتار نہیں کیا گیا تو احتجاج کو دائرہ وسیع کردیا جاے گا ۔ انتطامیہ کو ۲۱ کھنٹے کی مہلت اگر کل صبح بارہ بجے تک دہشت گردوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو کل دوبارہ احتجاجی دھرنا دیا جاے گا ۔........ /169