ابنا: یاد رہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی الکٹرانیک اور فضائي دفاعی ماہرین نے چار دسمبر کو مشرقی ایران میں امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے آر کیو ایک سو ستر کو صحیح سالم اتار لیا تھا۔ بریگیڈیر جنرل احمد وحیدی نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹکنالوجی کی یہ پیشکش علمی اورجہادی جذبات کی غماز ہے جو ہماری یونیورسٹیوں اور دانشوروں اور سائنس دانوں کی خصوصیت ہے۔
انہوں ایرانی ماہرین کے ہاتھوں ڈرون طیاروں کی تیاری کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف طرح کے ڈرون طیارے بنانے کی توانائي رکھتا ہےاور اس نے اپنی یہ توانائي ثابت کردکھائي ہے۔........ /169