ابنا: بولٹن نے کہا کہ اسرائیل کو 4 سال پہلے ایران پر حملہ کرنا چاہیے تھا اور اب ایران نے ایٹمی پروگرام میں اچھی خاصی پیشرفت حاصل کرلی ہے جسے اب فوجی کارروائی کے ذریعہ روکنا ممکن نہیں ہے۔ اس نے ایران کے خلاف سازشی الفاظ استعمال کرتے ہوئےکہا کہ کسی کو دقیق معلوم نہیں کہ ایران کب ایٹمی بم بنا لےگا اس نے کہا کہ اب ایران کے ایٹمی پروگرام کو روکنے میں بہت دیر ہوچکی ہے۔......... /169
15 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296990
اقوام متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو روکنے کے لئے فوجی کارروائی مؤثر ثابت نہیں ہوگی جبکہ ایران کا دفاعی حملہ اسرائیل کے لئے خطرناک ثابت ہوگا۔