ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد مہدی آخوندزادہ نے چین کے نائب وزير خارجہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اس ملاقات میں چین کے نائب وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری رکھنے پر تاکید کی اور ایران کے نائب وزير خارجہ کو چین کے دورے کی دعوت دی۔....... /169