ابنا: اردن کے سیاسی و سماجی جوانوں نے اسرائيلی سفارتخانہ کے قریب مظآہرہ کیا جسے اردن کی پولیس اور سکیورٹی دستوں نے کچل دیا مظاہرین مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، مظاہرین نے اردن میں اسرائیلی سفارتخانہ کو بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا الجزیرہ کے مطابق مظاہرین اسرائيلی سفارتخانہ پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
........
/169
12 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296332
اردن کے دارالحکومت امان میں اسرائيل کے خلاف ہونے والےمظاہرے کو سکیورٹی دستوں نےکچل دیا ۔