ابنا: پورٹ سعید میں ہونے والے تشدد میں 70 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں مصری ذرائع کے مطابق مذکورہ حوادث مصری فرعون کے ایجنٹوں کا ہاتھ ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ، سعودی عرب ، اسرائيل اور خلیجی ممالک مصر میں رونما ہونے والے تشدد میں ملوث ہیں۔ ......../169
4 فروری 2012 - 20:30
News ID: 294862
ایک عرب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مصر میں رونما ہونے والے حالیہ تشدد کے پیچھے امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائيل کا ہاتھ ہے یہ تینوں ممالک مصرکے سابق ڈکٹیر اور مصری فرعون حسنی مبارک کے اب بھی طرفدار ہیں۔