ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو غزہ کے دورے کے دوران فلسطینیوں کے شدید غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ایک فلسطینی نے اس پرجوتا بھی پھینک دیا۔بان کی مون سازشی مذاکرات کو دوبارہ بحال کرانے کے سلسلے میں آج کل مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔........ /169
1 فروری 2012 - 20:30
News ID: 294313
عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو غزہ کے دورے کے دوران فلسطینیوں کے شدید غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ایک فلسطینی نے اس پرجوتا بھی پھینک دیا۔