29 جنوری 2012 - 20:30

کراچی ..... انجمن امامیہ کا اجلاس رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوا جس میں نشتر پارک سے نکلنے والے مرکزی الوداعی چپ تعزیہ کے جلوس کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔

ابنا: اجلاس میں بتایا گیا 8 ربیع الاؤل کو مرکزی مجلس بعد نماز فجر نشتر پارک میں ہوگی جس سے مولانا مولانا عون نقوی خطاب کرینگے بعدازاں چپ تعزیہ کا الوداعی مرکزی جلوس برآمد ہوگا۔

جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں پہنچے گا۔ جہاں عابد قنبری مجلس سے جبکہ اختتامی جلوس صبح 10 بجے میٹھادر میں مجلس سے علامہ علی کرار نقوی خطاب کرینگے۔........

/169