ابنا: مصرمیں اخوان المسلمین تنظیم کے ترجمان محمود غزلان نے کہا ہے کہ اخوان المسلمین اسرائيل کے ساتھ مذاکرات کے خلاف ہے۔ اس نے کہا کہ اس بارے میں اخوان کا مؤقف واضح اور روشن ہے اور اخوان المسلمین اسرائيل کے ساتھ مذاکرات کی مخالف ہے ۔ ادھر اسرائيل نے مصر کی نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
24 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 292670
مصرمیں اخوان المسلمین تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ اخوان المسلمین اسرائيل کے ساتھ مذاکرات کے خلاف ہے۔