ابنا: واضح رہے کہ بنی ولید لیبیا کا آخری شہر ہے جہاں انقلابیوں کو آخری وقت تک مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، سیف الاسلام قذافی آخری ایام تک اپنے حامیوں کی یہاں سرپرستی کرتے رہے۔
........
/169
عرب ذرائع کے مطابق لیبیا کے مقتول رہنما کرنل قذافی کے حامیوں نے بنی ولید میں انقلابیوں پر حملہ کیا ہے۔