22 جنوری 2012 - 20:30

بیروت میں ایران کے سفیر غضنفر رکن آبادی نے لبنان کے صدر مائیکل سلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ابنا: اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گيا ایرانی سفیر نے کہا کہ ایرانی انجینئر لبنان کی تعمیر و ترقی میں اپنا فعال کردار ادا کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ لبنانی صدر نے اس ملاقات میں ایرانی صدر کواپنا گرم سلام پہنچانے پر تاکید کرتے ہوئے ایران کے تعاون اور مدد کا بھر پور شکریہ ادا کیا۔ ...... /169