22 جنوری 2012 - 20:30

افغانستان ميں نيٹو اور افغان فوج کے مشترکہ آپريشنز ميں16 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں.

ابنا: افغان وزارت داخلہ کے بيان ميں کہا گيا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف صوبوں ميں نيٹو اور افغان فوج کے مشترکہ آپريشنز ميں16 طالبان کو ہلاک اور10 کو گرفتار کرليا گيا. وزارت داخلہ نے آپريشنز کے دوران شدت پسندوں کے قبضہ سے7 کلاشنکوف،5 راکٹ لانچر،18 پستول،ہزاروں گولياں اور 2 سو کلو گرام افيون بھي قبضہ ميں لينے کا دعوي کيا ہے.
 
........

/169