ابنا: رائٹرز کے رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع ایہود باراک نےامریکی فوج کے سربراہ کے ساتھ ملاقات سے قبل گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ ایران پر حملے کا کسی قسم کا فیصلہ بہت بعید ہے۔
اسرائيل کے وزیر دفاع آج تل ابیب میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارٹین ڈمپسی سے ملاقات کریں گے ڈمسپسی کا مقبوضہ فلسطین کا پہلا دورہ ہے۔ ......../169