18 جنوری 2012 - 20:30

کابل…افغانستان ميں خودکش حملہ اوربم دھماکے ميں 13افراد ہلاک ہوگئے.

ابنا: ميڈيا رپورٹس کے مطابق صوبہ ہلمندکے ضلع کاجکي کے بارونق بازارميں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھراجيکٹ دھماکہ سے اڑاديا جس کے نتيجے ميں دوپوليس اہلکا راور7شہري ہلاک اورآٹھ افراد زخمي ہوگئے.دريں اثناء ضلع نادعلي ميں بارودي سرنگ کے دھماکہ ميں ضلعي سکيورٹي اہلکارسميت چارافراد مارے گئے. 
........

/169