ابنا: وزیر قانون مولا بخش چانڈیوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے عہدے استعفی دیا نہ کسی نے استعفی طلب کیا۔ اس سے قبل آمدہ خبروں میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفي وزيراعظم کو بھجواديا ہے اور اب يہ وزارت قانون بابراعوان کو ديئے جانے کا امکان ہے۔
بابراعوان نے آج ہی صدر آصف علي زرداري سے ملاقات کي تھي ، ملاقات ميں وزير قانون مولابخش چانڈيو بھي موجود تھے.
........
/169