16 جنوری 2012 - 20:30

کراچی۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردون کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان محمد پاشا ولد غلام رضاشہید ہوگئے.

ابنا: مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ کراچی کے علاقے پاپوش نگر کے مقام پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردون کی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ پولیس کانسٹیبل 25 سالہ محمد پاشا ولد غلام رضا شہید ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق انجمن دستہ اکبریہ نارتھ ناظم آباد کٹہ پہاڑی کے سالار تھے۔ شہید کو سب سے پہلے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ شیعہ نوجوان محمد پاشا ولد غلام رضا شہید ہوگئے۔ شہید کی نمازیں جنازہ امام بارگاہ سقہ سکینہ بلتی بستی نارٹھ ناظم آباد میں ادا کردی گئی ہے جبکہ شہید کو وادی سال میں سپرد خاک کردیا گیا........

/169