ابنا: ڈاکٹرلاریجانی نےپیر کوالعالم کوانٹرویو دیتےہوئےسامراجی عناصر کےہاتھوں ایرانی سائنسداں مصطفی احمدی روشن کےقتل کی مذمت کرتےہوئے کہاکہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کوانتظام چلانےکا کام صرف چند معین افراد کےہاتھوں میں نہيں ہے جنھیں قتل کرکے ایران کےایٹمی پروگرام کوروکاجاسکتاہے۔
ڈاکٹرلاریجانی نے ایران کےایٹمی سائنسداں کےقتل میں امریکہ ، صہیونی ریاست اوربرطانیہ کاہاتھ ہونےکےعناصر کےملوث ہونے کےبارےمیں کہاکہ ایران کےپاس اس سلسلےميں ثبوت موجود ہے اور ماضي میں گرفتار ہونے والے افراد،اس سلسلےمیں اعتراف کرچکےہيں۔........ /169