14 جنوری 2012 - 20:30

پاکستان کےعدالتی حکام نے ایرانی بارڈرسیکورٹی کے تین اہلکاروں کی رہائی کی خبر دی ہے۔

ابنا: یکم جنوری دو ہزار بارہ کو پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں نے ایران کے تین بارڈرسیکورٹی اہلکاروں کو اس وقت گرفتارکر لیا تھا جب وہ کچھ شرپسندوں اور اسمگلروں کا پیچھا کرتے ہوئے غلطی سے بلوچستان کے سرحدی علاقے سے پاکستان میں داخل ہو گئے تھے۔ رپورٹ کےمطابق تین ایرانی اہلکاروں کواس واقعے میں ہلاک ہونے والےشخص کے والد سے مصالحت کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ ........

/169