ابنا: پوليس کے مطابق ايک افغاني دہشتگرد اپني 10 سالہ بيٹي کے ساتھ چہلم کے جلوس ميں شامل ہونا چاہتا تھا. جب انہيں واک تھرو گيٹ سے گذارا گيا تو بچي سے ايک پستول اور 60 گولياں برآمد ہوئيں. افغاني دہشتگرد کي بيٹي کو نا معلوم مقام پر منتقل کرديا گيا ہے اور ان سے تفتيش کي جارہي ہے.
........
/169