ابنا: عراق کے شہر بصرہ ميں حضرت امام حسين علیہ السلام کے چہلم کے جلوس ميں تکفیری وہابی دہشت گردوں کےخود کش حملے ميں 20 افراد شہید ہوگئے ہیں۔عراقی پوليس کے مطابق خود کش حملہ آور پوليس وردي ميں ملبوس تھا اورجنوبي شہر بصرہ کي چيک پوائنٹ پر اس نے خود کو دھماکے سے اڑا ديا. دھماکے ميں 20افراد شہید اور 15 زخمي ہوگئےہيں......... /169
13 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290658
عراق کے شہر بصرہ ميں حضرت امام حسين علیہ السلام کے چہلم کے جلوس ميں تکفیری دہشت گردوں کےخود کش حملے ميں 20 افراد شہید ہوگئے ہیں۔