12 جنوری 2012 - 20:30

سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکومت پرامن مظ اہرین کو کچلنےکے لئے طاقت بے تحاشا استعمال کررہی ہےقطیف میں سعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: تازہ ترین واقعہ میں سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے سعودی حکومت پرامن مظ اہرین کو کچلنےکے لئے طاقت بے تحاشا استعمال کررہی ہےقطیف میں سعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

سعودی پولیس نے 22 سالہ جوان عصام محمد ابو عبداللہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے واضح رہے کہ اس علاقہ کے لوگ سعودی عرب حکومت کی وحشیانہ پالیسی سے تنگ آکر اپنے بنیادی حقوق کے لئے پرامن مظاہرے کررہے ہیں قطیف کے لوگ صوبہ کے گورنر کو ہٹانے کا مطالبہ بھی کررہے ہیں اور سعودی عرب میں جمہوری نظام لانے کا مطالبہ بھی سر فہرست ہے لیکن امریکہ جمہوریت کے فوائد عرب ڈکٹیروں کی حمایت میں بھول جاتا ہے۔.........

/169