12 جنوری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق گلگت میں کالعدم ملک دشمن کے پیروکار سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن کے گھر کو لگادی۔

ابنا: مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے کہ گلگت بُنجی کے مقام پر ایک شیعہ مومن صابر حسین ولد محمد شفا کے گھر کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے آگ لگادی۔

واضع رہے کہ 2005 کو بھی ان گھر کو کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے آگ لگائی تھی۔

پورے ملک پاکستان میں مسلسل شیعہ مسلمانوں کی کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں نسل کشی جاری ہے۔

مُسلح دہشتگرد چُن چُن کر معصوم شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہے ہے مگر زمہ دار ادارے نااہل دکھائی دے رہے ہے۔ کبھی کبھی تو یہ ادارے شیعہ مسلمانوں کے قاتلوں سے ہاتھ ملاتے بھی نظر آتے ہے ........

/169