ابنا: عراقي وزير اعظم نوري مالکي نے بغداد اور واشنگٹن کے درميان ، عراق کے کسي بھي دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات کي طرح ، روابط پر زور ديتے ہوئے کہا کہ حکومت ، کسي بھي غير ملکي کے داخلے کے بارے ميں قوانين پر عمل در آمد کرے گي اور کسي بھي امريکي شہري کو قانوني ويزے کے بغير عراق ميں داخلے کي اجازت نہيں ہے -
نوري مالکي نے کہا کہ کسي بھي حکومت کو عراق کے معاملات ميں مداخلت کا حق نہيں ہے اور امريکہ کے ساتھ تعلقات کي نوعيت ، ملک کے اقتدار اعلي اور خودمختاري کي بنياد پر دو نوں ملکوں کے درميان معمول کے تعلقات کي طرح ہوں گے. ...............
/169