ابنا: نیو ہیمپشائر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میٹ رومنی نے کہا کہ پاکستان میں کچھ معاملات میں فوج کو حکومت سے زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی ملک بچہ نہیں ہوتا لیکن سفارتکاری بچوں سے ڈیل کرنے جیسا معاملہ ہے ،ہر ملک اپنے مفادات کے تحت کام کرتا ہے ،ہم یہ بھول جاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے مفادات کے تحت کام کریں۔ ........
/169