ابنا: اسرائیل کی صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسطین میں مزید 300 مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر 15 مہینے کے بعد اردن میں سازشی مذاکرات بھی شروع ہوگئے ہیں۔ فلسطینی حکومت نے مذاکرات کے لئے مکانات کی تعمیر روکنے کی شرط عائد کررکھی ہے۔
فلسطینی مذاکرات کار صائـعریقات نے اردن میں مذآکرات کے پہلے دور کو ناکام قراردیا ہے۔ اردن کے وزیر خارجہ ناصر جودہ نے کہا ہے کہ ہم نے فریقین کو ایکدوسرے کے سامنے مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا ہے۔
.......
/169