ابنا: ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے ایک روزہ سماعت کے بعد القاعدہ کے اہم رہنما عبدالحامد ابوزید کو بین الاقوامی دہشت گرد گروپ قائم کرنے کے الزام میں عمر بھر قید کی سزا سنائی ہے جبکہ عدالت نے اس کے اہل خانہ کے پانچ ارکان کو بھی مسلح جنگجو گروپ تشکیل دینے کے الزام میں دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ملک میں القاعدہ کے خلاف اپنی نوعیت کا یہ پہلا مقدمہ تھا جس میں پراسیکیوٹر نے عدالت سے ملزم کو 20 سال قید کی سزا دیئے جانے کی اپیل کی تھی۔ عبدالحامد ابو زید پر غیر ملکیوں کو اغواء کرنے کا بھی الزام چاہئے۔ ........
/169