ابنا: محمد علی خطیبی نے کہا کہ اگر ایران کے تیل کا بائيکاٹ کیا جائے گا تو حالات بدل جائيں گے اور ان حالات میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا اگر آبنائے ہرمز بند کردی جائےتوخلیج فارس سے ایک قطرہ تیل بھی برآمد نہیں کیا جاسکتا اور اس سے نئي صورتحال پیدا ہوجائے گي۔
اوپک میں ایران کے نمائندے نے کہا کہ اس وقت تیل کی عالمی منڈی میں استحکام پایا جاتا ہے تو کچھ لوگ ایسا کام کیوں کرنا چاہتے ہیں جس سے یہ صورتحال بگڑ جائے ۔
.......
/169