26 دسمبر 2011 - 20:30

گڑھی خدا بخش… وزیر دفاع احمد مختار نے کہا ہے کہ نیٹو کنٹینرز کی وجہ سے ہماری سڑکیں خراب ہوئی، نیٹوسپلائی مفت میں بحال نہیں کی جائیگی۔

ابنا: صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نیٹو سے کرایہ لے کر سڑکوں کی مرمت کرینگے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ہم امریکا سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں ، اگر امریکاہمارا اتحادی ہے تو ہمارے مفادات کا خیال رکھے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑی توامریکاکے جانے کے بعد بھی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔  .......

/169