ابنا: جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال کی زیر صدارت ہونے والے ایبٹ آباد کمیشن کے اجلاس میں سینئر اینکرپرسن حامد میر، تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ اور سینئر صحافی امتیاز گل نے بیانات قلم بند کئے ، انہوں ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق اپنی معلومات کا کمیشن کے ساتھ تبادلہ کیا، ایک موقع پر سربراہ کمیشن نے بعض اینکرپرسنز کے حوالے سے شکوہ کیا کہ بعض بلائے گئے اینکرز کمیشن میں وہ معلومات بہم نہیں پہنچاتے جو وہ اپنے پروگرامز میں بتاتے رہتے ہیں ۔ ...............
/169