23 دسمبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے شام میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ شام میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو جاننا چاہیے کہ شام میں عدم استحکام پیدا کرنے سے صرف شامی عوام کو نہیں بلکہ پورے خطے کے عوام کو نقصان پہنچے گا۔
....... 
/169