اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق دیر کے عوام نے اپنے پر امن مظاہرے کے دوران خلیفی مظالم کے نتیجے میں انتقال کرنے والے مجاہد عالم دین مرحوم علامہ شیخ عبدالامیر کا مشن جاری رکھنے کا عہد کرتے ہوئے بحرین میں آن خلیفہ کی ظالم و جابر حکمران خاندان کی حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔آل خلیفہ کے غنڈوں نے دیر کے پر امن عوامی مظاہرے پر حملہ کیا لیکن خلیفی غنڈوں کے حملے کے لئے تیار نوجوانوں نے ان کا زبردست مقابلہ کرکے انہيں پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا اور خلیفی مظالم سے اپنے غم و غصے کا بھرپور اظہار کیا۔
........
/110
تفصیل کے لئے روجوع کیجئے:
انقلاب بحرین کا 333واں دن/ آل خلیفہ کے غنڈوں کی طرف سے شعائر حسینی کی توہین