20 دسمبر 2011 - 20:30

آل خلیفہ خاندان نے حالات پر قابو پانے سے عاجز ہوکر لوگوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں تیز کردی ہیں اور ہفتے کے روز عوامی مظاہروں کے انتقام کے طور پر خلیفی فورسز نے کل انقلابی نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر 15 نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔

 اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ خاندان نے حالات پر قابو پانے سے عاجز ہوکر لوگوں کے خلاف انتقامی کاروائیاں تیز کردی ہیں اور ہفتے کے روز عوامی مظاہروں کے انتقام کے طور پر خلیفی فورسز نے کل انقلابی نوجوانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر 15 نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے۔گرفتار افراد میں سے بعض کے نام مندرجہ ذیل ہیں:1- حسين علي موسى؛2- محمود علي موسی؛3- مرتضى حسن علي المطوع؛4- فاضل عباس مرزق؛5- محمد علي مرزق؛ 6- سيد حسين سيدهادي؛ 7- حسن حسين العشيري؛ 8- عباس علي حسن؛ 9-عيسى عبدالله احمد (ولد ابوعيسى)........

/169

تفصیل کے لئے روجوع کیجئے:

انقلاب بحرین کا 333واں دن/ آل خلیفہ کے غنڈوں کی طرف سے شعائر حسینی کی توہین