ابنا: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا وقت کا تقاضا ہے۔
رحمان ملک نے صدر زرداری کے لئے نیک جذبات کا اظہار کرنے پر الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا۔
رحمان ملک نے ایم کیو ایم کے قائد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین نے صدر زرداری کے سچے دوست کی طرح ہر نازک وقت ان کا ساتھ دیا۔ .......
/169