ابنا: چمن ٹرمینل میں اب بھی نیٹو کی سپلائی پر مامور سینکڑوں کنٹینرز موجود ہیں۔جو نیٹو کو سپلائی بند ہونے کے آج 23ویں روز بھی واپس کراچی جانے کے منتظر ہیں۔
سخت سردی میں ڈرائیورز اورعملے کی مشکلات میں روزبروز اضافہ ہورہاہے۔ایف سی حکام کا کہنا ہے کہ چمن کے راستے پاکستان آنے والے سینکڑوں کنٹینرز اور خالی تیل کے ٹینکرز کو افغان پولیس نے بھی افغان علاقے اسپین بولدک میں روک رکھا ہے۔ ........
/169