6 دسمبر 2011 - 20:30

امریکہ نوازعرب حکمرانوں کی خاموشی کے سائے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فضائیہ کے تازہ ترین حملے میں ایک فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: امریکہ نوازعرب حکمرانوں کی خاموشی کے سائے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فضائیہ کے تازہ ترین حملے میں ایک فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوگئےہیں  ذرائع کے مطابق فلسطین کے سرحدی علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور 5 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں نے دو فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں القدس بریگیڈ کے آرمڈ ونگ کا ایک کارکن شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔........ /169