6 دسمبر 2011 - 20:30

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک مذہبی جلوس اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کےعزاداروں پر ہونے والےبم حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں حملے کی ذمہ داری یزیدی تنظیم لشکر جھنگوی نے قبول کرلی ہے۔

ابنا: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک مذہبی جلوس اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کےعزاداروں پر ہونے والےبم حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں حملے کی ذمہ داری یزیدی تنظیم لشکر جھنگوی نے قبول کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق خود کو لشکر جھنگوی العالمی کا ترجمان ظاہر کرنے والے ابو منصور نامی شخص نے بی بی سی پاکستان کو فون کرکے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ افغانستان کے شمالی شہر مزارے شریف میں بھی ایک دھماکے میں چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلفی یزیدی تنظیمیں بنی امیہ اور یزید و معاویہ کو خوش کرنے کے لئے یزید کی طرح دہشت گردی پھیلا رہی ہیں۔
 ......
/169