ابنا: مزید معلومات کے مطابق شیعہ نوجوان عمران جعفری پورانی سبزی منڈی سے گُزر رہے تھے کہ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ نوجوان عمران جعفری زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان کا رعلق الغازی اسکاوٹ سے ہے زخمی حالت میں شیعہ نوجوان عمران عباس کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا۔ مگر بعد میں مومنین نےبہتر علاج کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زین العابدین اسپتال منتقل کردیا۔ البتہ اب عمران عباس خیریت سے ہے گھر کی طرف روانہ ہوچُکے ہے.
شیعہ نوجوانوں پر سپاہ صحابہ کی طرف سے ہونے والی دہشتگردی بھی عزادارِ امام حسین کے حوصلے پست نا کرسکی۔ کراچی کے تمام علاقوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔آج عرزادارانِ امام مظلوم آمام حسن کے فرزند حضرت قاسم کی یاد میں ماتم برپا کر رہے ہے..........
/169