ابنا: جنوب مشرقی ترکی میں فوج کے ساتھ ایک جھڑپ یں تین کُرد چھاپہ مار ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبائی گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لائس شہر کے قریب کرد باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں یہ تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ترکی میں پ کے کے تنظیم کے کرد باغی اپنے لیے آزاد ملک کے قیام کے لیے مسلح جدوجہد کررہے ہیں۔.......
/169