ابنا: اگرچہ نیویارک کے میئر نے امریکی حکومت کےمخالف مظاہرین کو کچلنے کے لئے بہت سےاقدامات انجام دیئے ہیں لیکن اس کے باوجود لیبر یونینوں کے 20 ہزار کارکنوں نے امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام اور امریکی حکام کے خلاف مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ دو ماہ سے امریکی حکومت ، نظام اور حکام کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔






........
/169