1 دسمبر 2011 - 20:30

اسلا م آباد… وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کہاہے کہ دو طرفہ تعلقات کے طے شدہ موجودہ قواعد پر اب امریکا کے ساتھ چلنا ممکن نہیں رہا ہے۔

ابنا: حناربانی کھر نے آج اسلام آباد میں پارلے منٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفت گو میں کہاکہ ہم پاکستان کی قیمت پر خطے میں امن و استحکام نہیں چاہتے ہیں ، انہوں نے بتایاکہ پارلیمانی قرارداد کی روشنی میں نیٹو سپلائی روٹ بند کیا گیا ہے ۔  ........

/169