ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ اطلاع کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بحری فوج کے دن کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد نویں اور دسویں محرم الحرام کی مناست سے مداح اہلبیت (ع) مرثیہ خوانی اور مصائب پیش کریں گے۔........
/169