ابنا: سلالہ چیک پوسٹ پر 25 اور26 نومبر کی درمیانی شب حملہ کیا گیا، جس میں دو افسروں سمیت 24 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 13 زخمی ہوگئے تھے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری فوٹیج میں ان چیک پوسٹوں کو دکھایا گیا ہے جہاں نیٹو کے حملے کے بعد تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ حملہ کے بعد لگنے والی آگ کے بعدمزیدتباہی ہوئی ۔ سلالہ چیک پوسٹس کا علاقہ مہمند ایجنسی میں بلندوبالا پہاڑوں پر مشکل ترین پہاڑی سلسلہ ہے جہاں پہنچنے کے لئے سیکیورٹی اہلکار کئی کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کرتے ہیں۔ .......
/169