ابنا: رہائی کے بعد موقع ملا تو ان سے ضرور ملاقات کریں گے۔یہ بات انہوں نے پیشی کے موقع پرسندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔آفاق احمد نے کہا کہ اگر انہیں دوبارہ ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تو وہ دوبارہ عدالت سے رجوع کریں گے کیونکہ انہیں عدالت ہی سے امید ہے۔ آفاق احمد نے پاکستان چیک پوسٹ پر نیٹو ہیلی کاپٹروں کے حملہ کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔
۔۔۔۔۔۔
/110