ابنا: شہید غلام حسین نمازیں جمعہ ادا کرنے جارہے تھے کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا دہشتگردوں نے ان کے سر پر گولیا ں ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ۔ جبکہ غلام حسین کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے.
..............
/169