22 نومبر 2011 - 20:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ جنتی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل رضاکار فورس کے سربراہ میجرجنرل محمد رضا نقدی عوام سے خطاب کریں گے۔ ......

/169