ابنا: راول پنڈی میں ہیلتھ کیئرآئی ٹی کمپنی کے دورے کے موقع پرمیڈیاسے بات چیت میں امریکی سفیرکاکہناتھاکہ میمو ایشو پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، اسے پاکستانی اداروں کو ہی حل کرنا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ایسی قیادت اور سیاسی نظام کی تلاش میں ہیں جو اوپن، شفاف اور مستحکم ہو۔ کیمرون منٹر نے کہا کہ امریکا ملک کے آئین، جمہوری عمل اور عوام کی رائے کا احترام کرتاہیاور پاک امریکا تعلقات سیاسی نوعیت سے کہیں آگے بڑھ کر ہیں۔ ........
/169